پیرومرشد سید محبوب علی شاہ صا حب مدظلہ العالی  پیرومرشد سید محبوب علی شاہ صا حب مدظلہ العالی  پیرومرشد سید محبوب علی شاہ صا حب مدظلہ العالی  پیرومرشد سید محبوب علی شاہ صا حب مدظلہ العالی  پیرومرشد سید محبوب علی شاہ صا حب مدظلہ العالی

تسخیر و حاضری

شرائط دعوات موکلات
امام غزالی علیہ الرحمتہ ، امام احمد بن علی بونی علیہ الرحمتہ اور محمد غوث گوالیاری علیہ الرحمتہ اور جملہ عاملین و کاملین اس امر پر متفق ہیں۔کہ دعوات موکلات کیلئے درج ذیل شرائط پر عمل کرنا لازم ہے اور اگر ایک شرط بھی ترک یا فوت ہوجائے تو کامیابی نہ ہو گی۔عمل از سر نو شروع کرنا چاہیے۔
مزید تفصلات کیلئے پیرومرشد سید محبوب علی شاہ صاحب کی کتاب (تسخیر و حاضری روحانیات و جنات ) پڑھے جس 
میں آپ کو مکمل رہنمائی حاصل ہو گی،
::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::

حصول طلسماتی چادر و انگشتری
تسخیرو حاضر روحانیت و جنات
تالیف پیرو مرشد سید محبوب علی شاہ صاحب 
انتخاب : طارق جاوید علی قادری بانوا
روزانہ 3125مرتبہ چہل روز تک پڑھے مع اول آخر درود شریف 11,11 مرتبہ اکتالیس روز کے بعد ایک چادر اورا نگشتری یا تو کوئی بزرگ آ کر دے گا یا کسی اور غیبی طریقے سے مل جائے گی۔ پس اس چادر یا ا نگشتری سے ہر کام کر سکتا ہے اس کی ہر طرح سے حفاظت اور قدر کریں بے قدری سے نعمت زائل ہو جاتی ہے فقط عقل مند کو اشارہ کافی ہو تا ہے اس عمل کی اجازت کے لئے سید چمن شاہ صاحب ، سید گلشن شاہ صاحب سے رابطہ کریں۔
عزیمت مذکورہ یہ ہے
مخدوم شاہ دادا میاں درگاھی شاہ مولا کریم شاہ مستان شاہ شھید مرد جنات


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں